شاہد خاقان عید گھر میں منائینگے یا جیل میں؟ احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع کر دی۔نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب کی… Continue 23reading شاہد خاقان عید گھر میں منائینگے یا جیل میں؟ احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں بڑا حکم جاری کردیا