ملک کی اہم سیاسی جماعت نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا
حیدرآباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر آمریت اور انتہا پسندی کا مقابلہ کیاہے جبکہ اس وقت جمہوریت پرحملہ کیاجارہا ہے- انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ہمارامعاشی قتل کررہی ہے- یہ بات انہوں نے آج تھانہ احمد خان میں پی پی پی رکن صوبائی… Continue 23reading ملک کی اہم سیاسی جماعت نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا







































