جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

datetime 20  اگست‬‮  2019

پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

کراچی (اے این این ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے بھارتی مواد نشر کرنے پر کراچی اور حیدر آباد میں کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائیاں کیں۔ پیمرا نے کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بھارتی مواد نشر کرنے اور پیمرا کے بقایا جات ادا نہ کرنے پر کارروائیاں کیں۔کارروائی میں ضلع بے نظیرآباد کے… Continue 23reading پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

تنظیم اتحاد امت کے100سے زائد مشائخ شیوخ الحدیث ،مفتیان کرام اورعلماءنے قمر جاوید باجوہ کی توسیع کوخوش آئند قرار دے دیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

تنظیم اتحاد امت کے100سے زائد مشائخ شیوخ الحدیث ،مفتیان کرام اورعلماءنے قمر جاوید باجوہ کی توسیع کوخوش آئند قرار دے دیا

لاہور(پ ر)تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین اور کوآرڈینیٹرمتحدہ علماءبورڈ حکومت پنجاب پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی کی اپیل پر 100سے زائد مشائخ ،مفتیان کرام شیوخ الحدیث اورعلماءکرام نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حق میں اپنا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان نے جنرل… Continue 23reading تنظیم اتحاد امت کے100سے زائد مشائخ شیوخ الحدیث ،مفتیان کرام اورعلماءنے قمر جاوید باجوہ کی توسیع کوخوش آئند قرار دے دیا

ڈاکٹرعبد القدیر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ ہے یا نہیں؟معروف سائنسدان نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، ایف آئی اے کو درخوا ست دیدی

datetime 20  اگست‬‮  2019

ڈاکٹرعبد القدیر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ ہے یا نہیں؟معروف سائنسدان نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، ایف آئی اے کو درخوا ست دیدی

لاہور( این این آئی) ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے نام سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکائونٹس کی تردید کر دی،مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست بھی جمع کر ادی ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading ڈاکٹرعبد القدیر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ ہے یا نہیں؟معروف سائنسدان نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، ایف آئی اے کو درخوا ست دیدی

پانی چھوڑنے پر پاکستان کا احتجاج کام کرگیا ، بھارت نے راتوں رات حیران کن قدم اٹھالیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

پانی چھوڑنے پر پاکستان کا احتجاج کام کرگیا ، بھارت نے راتوں رات حیران کن قدم اٹھالیا

لاہور(آن لائن) پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی جس کے بعد بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کردیا۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading پانی چھوڑنے پر پاکستان کا احتجاج کام کرگیا ، بھارت نے راتوں رات حیران کن قدم اٹھالیا

نیب نےجو کہا کر دکھایا۔۔۔!!! لوٹے گئے 326ارب روپے ریکور، خوشخبری سنا دی

datetime 20  اگست‬‮  2019

نیب نےجو کہا کر دکھایا۔۔۔!!! لوٹے گئے 326ارب روپے ریکور، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(اے این این ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب سب کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کرپٹ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائی ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب)کے اعلی سطح اجلاس سے خطاب میں چیئرمین جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے آگاہی تدارک… Continue 23reading نیب نےجو کہا کر دکھایا۔۔۔!!! لوٹے گئے 326ارب روپے ریکور، خوشخبری سنا دی

بارڈرز پر فوج کے اضافی دستے تعینات ، ڈی جی ایم اونے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 20  اگست‬‮  2019

بارڈرز پر فوج کے اضافی دستے تعینات ، ڈی جی ایم اونے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(اے این این ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں پارلیمانی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، خواجہ آصف، راجہ پرویز اشرف، حاصل بزنجو سمیت دیگر نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں ڈی جی ایم او اور وزیر خارجہ… Continue 23reading بارڈرز پر فوج کے اضافی دستے تعینات ، ڈی جی ایم اونے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

پاکستانی خواتین کوچھوٹے کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضے،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2019

پاکستانی خواتین کوچھوٹے کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضے،زبردست خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(  آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا، قرضے کا مقصد پاکستانی خواتین کے چھوٹے کاروبار کے لئے سرمائے کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کی قرض کی منظوری دے دی گئی، بینک… Continue 23reading پاکستانی خواتین کوچھوٹے کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضے،زبردست خوشخبری سنادی گئی

مریم نواز چوہدری شوگرملزکی ڈائریکٹر نکلیں،کتنے کروڑ کے شیئرز کی مالک ہیں؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2019

مریم نواز چوہدری شوگرملزکی ڈائریکٹر نکلیں،کتنے کروڑ کے شیئرز کی مالک ہیں؟سنسنی خیز انکشافات

لاہور(  آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو چوہدری شوگرملزکیس میں شامل تفتیش کرلیاہے اور چوہدری شوگر مل میں شئیرز اور انوسٹمنٹ سمیت دیگر تفصیلات مانگ لیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کیخلاف نئی انکوائری کا آغاز کر دیا، حمزہ شہباز… Continue 23reading مریم نواز چوہدری شوگرملزکی ڈائریکٹر نکلیں،کتنے کروڑ کے شیئرز کی مالک ہیں؟سنسنی خیز انکشافات

 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ،حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ،حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے مذکورہ این جی اوز کی رجسٹریشن کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کوئی این جی… Continue 23reading  18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ،حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے