میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں، باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کی بھی ضمانت لگی ہوئی ہے، دھرنے سے قبل دونوں جماعتوں کو جو چاہیے تھا وہ انھیں مل گیا ہے، میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں۔میڈیا سے… Continue 23reading میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں، باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی











































