جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

 آزادی مارچ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما  مولوی عطاء الحق نے سٹیج سے گو نواز گو کے نعرے لگوادیئے،ن لیگ کو شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولوی عطاء الحق درویش کی زبان پھسل گئی، گونواز گو کے نعرے لگوا دیئے تاہم سٹیج پر موجود رہنماؤں نے مولانا درویش کی تصحیح کی جس پر مولانا نے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعا اور اسٹیج سے نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگوائے گئے۔ہفتہ کو جے یو آئی (ف)کے رہنما مولوی عطاء  الحق درویش نے غلطی سے آزادی مارچ میں

شرکاء  سے ’گو عمران گو‘ کا نعرہ لگوارہے تھے تاہم ان کی زبان پھسل گئی اور ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگ گیا۔ اسٹیج پر موجود دیگر رہنماؤں نے مولانا درویش کی تصحیح کی اور انہیں احساس دلایا کہ وہ کیا کہ گئے ہیں اس موقع پر مولانا درویش نے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔بعد ازاں اسٹیج سے نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگوائے گئے  اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…