ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعے سے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے (آج)جمعے سے کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ وسطی بھارت… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی