ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال کی کال پر تاجر دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ تاجروں کے ایک گروپ محمد علی میاں نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا