اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے دینی مدارس سمیت تما م تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ طلباء کو اداروں میں اقبالیات ضرور پڑھائی جائے ۔ اسلام آباد میں دینی مدارس ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا علامہ اقبال نظریاتی اور قائد اعظم سیاسی رول ماڈل ہیں علامہ اقبال نے مشرق اور مغرب کی تہذیبوں کا موازنہ کیا لہذا تمام تعلیمی اداروں میں علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھنے کیلئے ؛اقبالیات ؛ ضرور پڑھائی جائے ۔
تعلیمی اداروں میں یہ چیز ضرور پڑھائی جائے، وزیراعظم نے ہدایت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
-
مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری



















































