بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں بچیوں کو منشیات کی ڈیلیوری کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف اس طریقے کی بدولت منشیات فروش کیسے فائدہ اُٹھارہے ہیں؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں منشیات کی اسمگلنگ نوجوان نسل کیلئے ناسور کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے ۔ پولیس منشیات فروشوں کا سراغ لگانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے اس وجہ سے نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں منشیات کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس کی ڈیلیوری کیلئے بچیوں کو استعمال کیا جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ منشیات کے اسمگلروں نے قانونی اداروں

سے بچنے کیلئے ڈیلیوری کیلئے بچیوں کی ڈیلیوری کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ اس طریقہ کار سے اہلکار ان تک نہیں پہنچ پاتے ۔ دوسری جانب وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بزدارنے تعلیمی اداروں سمیت دیگر مشتبہ جگہوں چھاپے مارنے کا حکم کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات فروشوں کیخلاف اہم آپریشن کرتے ہوئے300سے زائد افراد کو اپنی حراست میں لے کر مقدمات درج کر کے اعلیٰ حکام کو رپورٹ پیش کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…