6ستمبر کودھرنے کا اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)تاجروں نے بلدیاتی مسائل کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر دھرنے کا اعلان کردیا، تین دن میں مسائل حل نہ کیئے گئے تو جمعہ 06ستمبر 2019سہ پہر 04بجے عیدگاہ چوک ایم اے جناح روڈ پر دھرنا دے کر روڈ بلاک کرینگے، دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک علاقے میں… Continue 23reading 6ستمبر کودھرنے کا اعلان کردیاگیا