جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کوحکومت مخالف آزادی مارچ اور دھرنے سے روکنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن کے حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن کے حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔شہری حافظ احتشام کی جانب سے ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنے اور احتجاج کیلئے جگہ مختص کر رکھی ہے۔ درخواست میں سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری تعلیم،سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین پیمرا کو کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…