علماء سے مذاکرات کامیاب، تمام مدارس رجسٹرڈ ہونگے، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تمام مدارس رجسٹرڈ ہونگے، وزارت تعلیم ریجنل آفس بنائیگی جو مدارس کی مدد کرینگے، یکساں نصاب کیلئے نجی سکولوں، مدارس کی تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں،مدارس آزاد ہوں گے وہ اپنا انتظام خود کریں گے وزارت صرف رجسٹریشن کرے گی،لازمی… Continue 23reading علماء سے مذاکرات کامیاب، تمام مدارس رجسٹرڈ ہونگے، حکومت نے بڑا اعلان کردیا