جمعرات سے ہفتے تک بارشیں ہی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ، انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے،بارشوں کا سلسلہ جمعرات سے ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظا میہ کو مراسلہ جا ری کر دیا۔محکمہ سمیا ت کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہو نے کاامکان ہے۔ بارشوں کا… Continue 23reading جمعرات سے ہفتے تک بارشیں ہی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ، انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا







































