پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان میں شہید ہونے والے بہادر بیٹے کا بہادر باپ،کیپٹن عاقب کی شہادت پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا‎

datetime 27  جولائی  2019

بلوچستان میں شہید ہونے والے بہادر بیٹے کا بہادر باپ،کیپٹن عاقب کی شہادت پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا‎

سرگودھا(نیوز ڈیسک) بھیرہ کا ایک اور سپوت دھرتی ماں پر قربان ہو گیا نواحی قصبہ نوتھیں کے کیپٹن عاقب جاوید آواران بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے ان کے والد محمد جاوید نیوی سے ریٹائرڈ آفیسر ہیں ان کا ایک بھائی عثمان جاوید اور ایک بہن… Continue 23reading بلوچستان میں شہید ہونے والے بہادر بیٹے کا بہادر باپ،کیپٹن عاقب کی شہادت پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا‎

عرفان صدیقی کو کس کے حکم پر گرفتارکیاگیا؟انتہائی سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 27  جولائی  2019

عرفان صدیقی کو کس کے حکم پر گرفتارکیاگیا؟انتہائی سنگین الزام عائد کردیاگیا

اسلام آباد:(اان لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عرفان صدیقی کی گرفتاری سے بھینس چوری کے مقدمے کی یاد تازہ ہو گئی نیب، پولیس،ایف آئی اے اور اے این ایف کو استعمال کیا جا رہا ہے عرفان صدیقی کو وزیرد اخلہ اعجاز شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر… Continue 23reading عرفان صدیقی کو کس کے حکم پر گرفتارکیاگیا؟انتہائی سنگین الزام عائد کردیاگیا

چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت،جیت کس کی ہوگی؟ حکومت یا اپوزیشن؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 27  جولائی  2019

چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت،جیت کس کی ہوگی؟ حکومت یا اپوزیشن؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے پاس جانے والوں کی کھچائی ہوئی ہے، چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت ہے، لیکن صادق سنجرانی کو جیتتے دیکھ رہا ہوں، عمران خان کے ساتھ آرمی چیف اور فوج کی سپورٹ ہے۔انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت،جیت کس کی ہوگی؟ حکومت یا اپوزیشن؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  جولائی  2019

نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی پر وفاقی پولیس مہربان ہو… Continue 23reading نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

سینٹ پیٹرکس چرچ کے قدیم شیشے کے کام کی بحالی کے لئے 250 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی

datetime 27  جولائی  2019

سینٹ پیٹرکس چرچ کے قدیم شیشے کے کام کی بحالی کے لئے 250 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سینٹ پیٹرکس کیتھڈرل کے اندرونی آرائش بشمول گلاس، اسٹون اور لکڑی کے کام جوکہ1845میں تعمیر ہوا تھا کی بحالی کے لیے250ملین روپے کی منظوری دی ہے۔ انھوں نے یہ منظوری ہفتہ کووزیراعلی ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس کیتھولک کے فادر ریکٹر فادر ماریو روڈریگس کی قیادت میں… Continue 23reading سینٹ پیٹرکس چرچ کے قدیم شیشے کے کام کی بحالی کے لئے 250 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی

سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کب تک حراست میں رہیں گے؟ درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایاجائے گا؟ن لیگ کیلئے ایک اور تشویشناک خبر

datetime 27  جولائی  2019

سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کب تک حراست میں رہیں گے؟ درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایاجائے گا؟ن لیگ کیلئے ایک اور تشویشناک خبر

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کب تک حراست میں رہیں گے؟ درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایاجائے گا؟ن لیگ کیلئے ایک اور تشویشناک خبر،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کے وکلاء نے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی۔ ہفتہ کو مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے عرفان… Continue 23reading سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کب تک حراست میں رہیں گے؟ درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایاجائے گا؟ن لیگ کیلئے ایک اور تشویشناک خبر

اہم سیاسی جماعت نے 15 لاکھ افراد کے ساتھ اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2019

اہم سیاسی جماعت نے 15 لاکھ افراد کے ساتھ اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کے بعد بلوچستان حکومت کو ہٹائیں گے وزیراعظم نے دورہ امریکہ میں ناموس رسالت، ناموس صحابہ کے قوانین پر سمجھوتہ اور قادیانیوں پر سہولیات دینا کا سودا کیا ہے، آج… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے 15 لاکھ افراد کے ساتھ اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا

مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے،  پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا

datetime 27  جولائی  2019

مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے،  پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا

لاہور (این این آئی) پولیس نے مسافروں کا ریکارڈ اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے ٹریول آئی متعارف کرا دی، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ہر ٹکٹ خریدنے والے مسافر کا ریکارڈ سسٹم میں فیڈ کیا جائے گا۔پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں اشتہاریوں کے گرد گھیراتنگ کرنے کیلئے ٹریول آئی متعارف کرا دی۔… Continue 23reading مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے،  پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا

46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار،حکومت نے حزب اختلاف کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے خطرناک حکمت عملی مرتب کر لی،دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 27  جولائی  2019

46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار،حکومت نے حزب اختلاف کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے خطرناک حکمت عملی مرتب کر لی،دھماکہ خیز فیصلہ

لاہور(این این آئی) حکومت نے حزب اختلاف کی جماعتوں کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی،لاہور میں احتجاج کا انتظام سنبھالنے والے حزب اختلاف کے 46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ان رہنماؤں کو عوام کو احتجاج… Continue 23reading 46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار،حکومت نے حزب اختلاف کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے خطرناک حکمت عملی مرتب کر لی،دھماکہ خیز فیصلہ