جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، ہدایت نامہ بھی جاری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس میںفردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جمعرات کو ایکسل لورڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ ایکسل لوڈ قانون کو اس کی روح کے مطابق

عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ایکسل لوڈ کے قانون سے متعلق عدالت تفصیلی فیصلہ دے گی۔ عدالت نے ایکسل لوڈ سے متعلق مرکزی کیس بھی ہدایت کے ساتھ نمٹا دیا۔عدالت نے کہاکہ عدالت اور انتظامیہ اس قانون کو معطل نہیں کرسکتیں۔ یاد رہے کہ درخواست گزار نے ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…