عمران خان نے حامد میر کو ٹوئٹر پر’’ان فالو‘‘کردیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے معروف صحافی حامد میر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد حامد میرمسلسل تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف تنقید کررہے تھے۔ ایک پروگرام میں وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے بھی کئے۔ آزادی صحافت کی آڑ میں اپنی گرفتاری… Continue 23reading عمران خان نے حامد میر کو ٹوئٹر پر’’ان فالو‘‘کردیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟