حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے احتساب عدالت پیشی کیموقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے ہزاروں کروڑ روپے کہاں گئے،سابق صدر نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ کہتے ہیں ہزاروں کروڑوں کھا گئے، پھر عبدالحفیظ شیخ کو… Continue 23reading حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا