ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ناجائز منافع ،عمران خان نے پاکستانیوں کی آواز سنتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع کے خاتمے کیلئے مڈل مین کا کردار ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے مختلف وزارتوں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم

نے ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے منڈیوں تک سامان کی ترسیل کے لیے مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔معاو ن خصوصی نے کہاکہ سندھ حکومت نے پچھلے سال گندم کا ذخیرہ نہیں کیا جس سے کراچی اور حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہوا۔واضح رہے کہ وزیراعظم مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…