انصار الاسلام پر پابندی:جے یو آئی بھی خاموش نہ رہی ،حکومتی فیصلے کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا؟جانئے

20  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام(ف) نے وفاقی حکومت کی جانب سے انصار الاسلام پر پابندی لگانے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،قانونی ٹیم سے مشاورت شروع کر دی ۔جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ انصارالاسلام پر پابندی لگانے کے حوالے خبریں میڈیا سے کے ذریعے موصول ہو رہی ہیں اگر ان خبروں میں صداقت ہوئی اور فیصلے پر عملدرآمد ہوا تو ہم عدالت سے رجوع کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ انصار الاسلام جے یو آئی کی رضاکار تنظیم کے طورپر الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے یہ تنظیم آج پہلی بار منظر عام پر نہیں آئی ،پہلے سے جلسے جلوسوں میں سکیورٹی انتظامات سرانجام دے رہی ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وزارت داخلہ نے انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کی سمری الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کو بھجوائی تھی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…