’’پاکستان آکر چائے کے کپ کا منتظر ہوں ‘‘ امریکی گلوکار ایکسنٹ کی پاکستان آمد سے متعلق ٹوئٹ سے بھارتی عوام جل بھن گئے

20  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایکسنٹ نے 24 نومبر کو لاہور آنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایکسنٹ نے کہا کہ میں 24نومبر کو لاہور آ رہا ہوں۔مجھے آپ کے ساتھ گورنر ہاؤس میں چائے کا کپ پی کر بہت اچھا لگے گا۔اس کے لیے انہوں نے وزیراعظم عمران خان ، گورنر پنجاب ، وزیراعلیٰ پنجاب

، خواتین ترقیاتی ٹاسک فورس پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔جب کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکو بھی ٹیگ کیا۔جس کے جواب میں میجر آصف غفور نے کہا کہ ٹیگ کرنے کا شکریہ۔آپ کا بھرپور استقبال کریں گے، میرے دفتر میں آپ کے لیے چائے کا ایک کپ شیڈول ہے،امریکی گلوکار کی پاکستان آمد سے متعلق ٹویٹ نے بھارتی عوام جل بھن گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…