شادی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟بلاول بھٹو نے بالآخراندر کی بات بتا دی
لاہور ( آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کی گرفتاری کو اپنی شادی میں تاخیر کی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی شادی میں تاخیر کیوں ہورہی ہے؟۔ اس سوال… Continue 23reading شادی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟بلاول بھٹو نے بالآخراندر کی بات بتا دی