کیا وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ؟اہم وزیر نے حقیقت بتا دی، چوہدری برادران سے متعلق بھی اہم بیان دیدیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بےبنیاد ہیں، ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں۔چوہدری برادران ہمارے بھائی ہیں، وہ ہمارے ساتھ ہیں، کہیں نہیں جارہے، وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بھی بے بنیاد ہیں، عمران خان… Continue 23reading کیا وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ؟اہم وزیر نے حقیقت بتا دی، چوہدری برادران سے متعلق بھی اہم بیان دیدیا











































