کشمیریوں کیلئے بولنے پر ٹوئٹر کے بھارتی ملازمین تمام حدیں پار کر گئے،ایسی حرکت کر ڈالی کہ جس کی ہر پاکستانی توقع کر رہا تھا
نئی دہلی(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی جارحیت کے خلاف آواز اْٹھانے پر بھارتی ٹوئٹر ملازمین نے 4000 سے زائد پاکستانیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا… Continue 23reading کشمیریوں کیلئے بولنے پر ٹوئٹر کے بھارتی ملازمین تمام حدیں پار کر گئے،ایسی حرکت کر ڈالی کہ جس کی ہر پاکستانی توقع کر رہا تھا