قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ 23ماہ میں بدعنوان عناصر سے71ارب روپے ریکور کرکےرقم قومی خزانے میں جمع کروادی ہے۔بدعنوانی کے 1235ریفرنسزاحتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیںاورمیگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہم اجلاس کیا… Continue 23reading قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟











































