منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مسلسل نظر بندی ،ڈاکٹر عبدالقدیر نےبڑا فیصلہ کر لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے اپنی لیگل ٹیم کو لاہورہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ

میں درخواست دائر کرنے کا کہا ہے۔ ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی قیادت میں لیگل ٹیم نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ نقل وحرکت پر پابندی اور نظر بندی ختم کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…