نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جاسکتے ہیں تو آصف زرداری کیوں نہیں؟ سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف سے زیادہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے، سابق وزیراعظم علاج کیلئے بیرون ملک جاسکتا ہے تو سابق صدر کیوں نہیں؟۔ ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ میری نظر میں سابق صدر آصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے… Continue 23reading نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جاسکتے ہیں تو آصف زرداری کیوں نہیں؟ سوالات اٹھ گئے











































