اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو ۔۔۔!!! وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

7  دسمبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی۔ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت کی طرف رواں دواں ہے، ملک کی معیشت بہتر ہورہی ہے، برآمدات بڑھ رہی ہے، مہنگائی کے کچھ مسائل ہیں، اس کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں.شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایسا سننے میں آیا ہے

سندھ حکومت میں اندرونی طور پر شدید اختلاف ہیں، کچھ لوگ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف ہیں، اس اختلاف کے باعث مراد علی شاہ کو تکالیف ہیں، اگر کوئی جمہوری طریقے سے حکومت کے خلاف ہوتا ہے تو اس میں کوئی غلط بات نہیں، میری اطلاع کے مطابق سندھ کی حکومت گرانے کی بات نہیں ہوئی، اگر حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی، جب وقت آئے گا دیکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…