مودی کی بے وقوفی سے مسئلہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا،کشمیر کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، بڑا اعلان کردیاگیا
لندن (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کشمیر کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ مودی کی بے وقوفی سے مسئلہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا ہے۔ جدوجہد کرنے والے دہشتگرد نہیں ہوتے وہ ا آزادی کے لیے لڑنے والے مجاہد ہوتے ہیں۔لندن میں معاون خصوصی وزیراعظم انیل… Continue 23reading مودی کی بے وقوفی سے مسئلہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا،کشمیر کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، بڑا اعلان کردیاگیا