دعا منگی کی بازیابی کے بعد انکے والد ڈاکٹر نثار منگی نے بھی طویل خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی دعا منگی کی گھر واپسی پر ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” اللہ کی رحمت اور سندھ سمیت پاکستان بھر کے عوام کی دعاؤں کے باعث میری بیٹی دعا منگی باحفاظت گھر پہنچ گئی ہے ، میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے… Continue 23reading دعا منگی کی بازیابی کے بعد انکے والد ڈاکٹر نثار منگی نے بھی طویل خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا











































