اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

تحریک آزادی کے وہ عظیم لیڈر جنہیں ان کی خواہش کے مطابق بیت المقدس میں دفن کیا گیا ، جانتے ہیں یہ مسلمانوں کے عظیم رہنما کون تھے ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن )  تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکا 141واں یوم پیدائش 10دسمبر منگل کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں مسلم لیگ سمیت دیگرسیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے مولانا محمد علی جوہر کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔مولانا محمد علی جوہر 10دسمبر1878ء کو بھارت کے علاقہ رام پور میں پیدا ہوئے وہ ہندوستانی مسلمانوں کے کے عظیم لیڈر تھے۔مولانا ایک عظیم صحافی  اور معروف  شاعربھی تھے ان کا ایک شعر

’’  قتل حسین ؑ اگرچہ مرگ یزید ہے ،اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد  ‘‘  بے پناہ مقبول ہوا۔ وہ جدوجہد آزادی کے بانی اور سرگرم رہنما تھے مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت کے بھی بانی تھے۔جنوری 1931ء میں مولانا محمد علی جوہرگول میز کانفرنس میں شرکت کی غرض سے انگلستان گئے جہاں آپ نے آزادی وطن کا مطالبہ پیش کیا۔مولانا محمد علی جوہر 4جنوری 1931ء کو لندن میں انتقال کر گئے جنہیں ان کی خواہش پر بیت المقدس میں دفن کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…