عمران خان کی اقوام متحدہ میں دبنگ تقریر کشمیریوں کیلئے مشعال ملک نے بھی بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ کشمیریوں کے لیے حق خودارادیت کے علاوہ کشمیر کا کوئی حل قبول نہیں، اقوام متحدہ چارٹر کے مطابق تمام قراردادوں پر سختی سے عمل کروایا جا سکتا ہے، یاسین ملک کو کشمیری قیادت کو اکٹھا کرنے کی سزا دی… Continue 23reading عمران خان کی اقوام متحدہ میں دبنگ تقریر کشمیریوں کیلئے مشعال ملک نے بھی بڑا اعلان کر دیا