مولانافضل الرحمان کے احتجاجی مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟انتظار کی گھڑیاں ختم، مسلم لیگ (ن) نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس بلدیاتی اداروں کی تحلیل کے خلاف دائر درخواست پر کارروائی آگے نہ چلنے کا نوٹس لیں،معیشت دن بدسے بدتر ہوتی جا رہی ہے،ہم ملک کو دلدل سے بھی نکالنا چاہتے ہیں لیکن جمہوریت کے سفر کو بھی یقینی… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کے احتجاجی مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟انتظار کی گھڑیاں ختم، مسلم لیگ (ن) نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا