ملیحہ لودھی انتہائی بد تمیز ، عمران خان نے انہیں اب تک کیوں برداشت کیا؟معروف صحافی نے حیران کن دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیحہ لودھی کوعہدے سے ہٹانا اور منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقبل مندوب بناناعمران خان کا احسن فیصلہ ہے ۔ سینئر صحافی شاہین صہبائی، اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا رویہ نہایت غیر مہذبانہ تھا اور وہ… Continue 23reading ملیحہ لودھی انتہائی بد تمیز ، عمران خان نے انہیں اب تک کیوں برداشت کیا؟معروف صحافی نے حیران کن دعویٰ کردیا