بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی، پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند، خطرے کی گھنٹی بج گئی
حیدرآباد(این این آئی)بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی کرتے ہوئے پیشگی اطلاع دیئے بغیر دریائے ستلج میں اچانک 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑدینے اور لداخ ڈیم کے تین اسپل وے کھول دینے سے پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے، شدید بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں درمیانے درجے… Continue 23reading بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی، پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند، خطرے کی گھنٹی بج گئی