آپ کے ملک سے گدھ ختم ہو گئے ہیں،کیا سرکار کو پتہ ہے یہ کیوں ختم ہوئے؟ جسٹس مامون رشید شیخ شدید برہم، سموگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے خلاف اور الیکٹرانک گاڑیاں متعارف کروانے کے حوالے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سموگ سے متعلق پالیسی بنانے بارے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی ۔ فاضل عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ… Continue 23reading آپ کے ملک سے گدھ ختم ہو گئے ہیں،کیا سرکار کو پتہ ہے یہ کیوں ختم ہوئے؟ جسٹس مامون رشید شیخ شدید برہم، سموگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی











































