اب ہو گا دمادم مست قلندر، مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کیلئے کنٹینر خرید لیا، کنٹینر تیار کرنے والے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کیلئے کنٹینر خرید لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف کنٹینر تیار کرنے والے نوید نے ٹی وی پروگرام میں کیا۔نوید نے بتایا کہ بہترین کنٹینر آٹھ لاکھ روپے میں تیار کیا جاتا ہے،اس کا ماہانہ کرایہ 15 ہزار… Continue 23reading اب ہو گا دمادم مست قلندر، مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کیلئے کنٹینر خرید لیا، کنٹینر تیار کرنے والے کا انکشاف