وکلاء کی جانب سے فائرنگ۔۔۔ حالات انتہائی کشیدگی اختیار کر گئے ، رینجرز پہنچ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات انتہائی کشیدگی اختیار کر گئے ہیں ۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیںجبکہ وکلاء کی جانب سے فائرنگ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے لگی۔ وکلاء نے پولیس کی ایک گاڑی کو آگ بھی لگادی ۔ ایسے دکھائی دیتا… Continue 23reading وکلاء کی جانب سے فائرنگ۔۔۔ حالات انتہائی کشیدگی اختیار کر گئے ، رینجرز پہنچ گئی











































