ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب 32کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئے،انڈیکس کی اُونچی پرواز

datetime 21  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب 32کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئے،انڈیکس کی اُونچی پرواز

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی تیزی کا سلسلہ برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید553.53پوائنٹس کے اضافے سے30972.75پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 71.46فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب 32کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئے البتہ کاروباری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب 32کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئے،انڈیکس کی اُونچی پرواز

وزیراعلیٰ نے جوہر ٹاؤن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مرکزکی عمارت کا افتتاح کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

وزیراعلیٰ نے جوہر ٹاؤن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مرکزکی عمارت کا افتتاح کر دیا

لاہور21 اگست:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج جوہر ٹاؤن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مرکزکی عمارت کا افتتاح کیا۔افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ نے امتحانی مرکز کا معائنہ کیا اور امتحانات دینے والوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے سکیورٹی کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا… Continue 23reading وزیراعلیٰ نے جوہر ٹاؤن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مرکزکی عمارت کا افتتاح کر دیا

دورہ امریکہ کے دوران جو وعدے کیے وہ نہیں کرنے چاہے تھے اگر پاکستان وعدے پورے نہ کر سکا تو کیا ہوگا؟سابق سیکرٹری خارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

دورہ امریکہ کے دوران جو وعدے کیے وہ نہیں کرنے چاہے تھے اگر پاکستان وعدے پورے نہ کر سکا تو کیا ہوگا؟سابق سیکرٹری خارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق سکرٹری خارجہ ریاض حسین کھوکھر نے کہا ہے کہ امریکہ سے بہتر تعلقات رکھنا تمام ممالک کیلئے ضروری ہے،پاکستان امریکہ کے درمیان بے اعتباری کے تعلقات رہے، تعلقات میں بے اعتباری دہشتگردی اور افغانستان کی وجہ سے بڑھی، اگر پاکستان وعدے پورے نہ کر سکا تو امریکہ سے تعلقات… Continue 23reading دورہ امریکہ کے دوران جو وعدے کیے وہ نہیں کرنے چاہے تھے اگر پاکستان وعدے پورے نہ کر سکا تو کیا ہوگا؟سابق سیکرٹری خارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کی ملاقات،بڑا اعلان کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کی ملاقات،بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے ملاقات کی۔ مدارس کی… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کی ملاقات،بڑا اعلان کردیا

پمز ہسپتال میں 500سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، انتظامیہ نے ملازمین کو کام چھوڑ کر جانے کا عندیہ دے دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

پمز ہسپتال میں 500سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، انتظامیہ نے ملازمین کو کام چھوڑ کر جانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت صحت کی جانب سے پمز اسپتال میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ڈاکٹروں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کی نوکریوں میں توسیع سے انکار کے بعد 500 سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔ میڈی رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم اور پارلیمانی کمیٹیوں کی واضح ہدایات کے باوجود… Continue 23reading پمز ہسپتال میں 500سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، انتظامیہ نے ملازمین کو کام چھوڑ کر جانے کا عندیہ دے دیا

قندیل بلوچ قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا،مقتولہ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کردیا،اب کیس کی پیروی کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2019

قندیل بلوچ قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا،مقتولہ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کردیا،اب کیس کی پیروی کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن)قندیل بلوچ قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا، جہاں مقتولہ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کرنے کرتے ہوئے کیس خارج کرنے اور مجرمان کی رہائی کے لیے عدالت میں درخواست جمع کروادی۔ماڈل کورٹ ملتان میں جمع کروائے گئے اپنے حلف نامے میں قندیل بلوچ کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا،مقتولہ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کردیا،اب کیس کی پیروی کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

ملتان میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد، 9 ملزمان گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2019

ملتان میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد، 9 ملزمان گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ملتان (این این آئی)ملتان میں غیرت کے نام پر نوجوان پر تشدد کے الزام میں پولیس نے ایک ماہ بعد مقدمہ درج کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔یہ واقعہ ایک ماہ قبل ملتان کی بستی ملوک میں پیش آیا تھا، جہاں درزی کا کام کرنے والا ’بستی آلہ آباد‘ کا رہائشی رمضان نامی نوجوان اپنے… Continue 23reading ملتان میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد، 9 ملزمان گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

سلمان شہباز کی جائیداد قرقی،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

سلمان شہباز کی جائیداد قرقی،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کے لیے 30 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔احتساب عدالت میں سلمان شہباز کی جائیداد قرقی اور وارنٹ گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔مقدمہ کے تفتیشی اور تعمیل کنندہ نے عدالت کے روبرو بیانات ریکارڈ کروائے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری… Continue 23reading سلمان شہباز کی جائیداد قرقی،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے بِڈز موصول،کام کب شروع ہوگا؟بڑی خبر سنادی گئی

datetime 21  اگست‬‮  2019

دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے بِڈز موصول،کام کب شروع ہوگا؟بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی) دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے واپڈا ہاؤس میں بِڈزوصول کی گئیں۔ بِڈز کی وصولی دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ دو جوائنٹ ونچرز نے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے اپنی اپنی ٹیکنیکل اور فنانشل بِڈز جمع… Continue 23reading دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے بِڈز موصول،کام کب شروع ہوگا؟بڑی خبر سنادی گئی