تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا اور مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم،سپل ویز کھول دیئے گئے،ہائی الرٹ، پاک فوج کے دستوں کی تیاریاں بھی مکمل
اسلام آباد(این این آئی)تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا اور مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوگئی۔انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی انتہائی بلند سطح 1550 فٹ تک پہنچ گیا اور اسپل ویز کھول دیئے گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 198300 کیوسک ہے جبکہ تربیلا بجلی گھر سے 4888 میگاواٹ بجلی… Continue 23reading تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا اور مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم،سپل ویز کھول دیئے گئے،ہائی الرٹ، پاک فوج کے دستوں کی تیاریاں بھی مکمل