اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

datetime 19  اگست‬‮  2019

خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں جبکہ دریائے ستلج کے علاقوں کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صوبائی حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیوں کی خدمات کے لئے درخواست ارسال کی ہے۔دونوں کمپنیوں کو ضلع قصور میں… Continue 23reading خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

datetime 19  اگست‬‮  2019

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

سرینگر(این این آئی) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بھارت کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے صرف 15 اگست کی رات کشمیروں کے گھروں میں چھاپوں میں سیکڑوں خواتین اور لڑکیوں پر دست درازی کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے لیکن عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا ہے۔ایک انٹرویو ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی ماحول تبدیل ہوگیا ہے… Continue 23reading چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مذاکرات کے امکان کو بالکل ختم کردیا، ہمیں چھوٹی سی کامیابی ملی، اب کیا کرنا ہوگا؟سابق سفیرجہانگیر قاضی  نے واضح کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مذاکرات کے امکان کو بالکل ختم کردیا، ہمیں چھوٹی سی کامیابی ملی، اب کیا کرنا ہوگا؟سابق سفیرجہانگیر قاضی  نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے کہا ہے کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مذاکرات کے امکان کو بالکل ختم کردیا ہے۔ایک انٹرویومیں اشرف جہانگیر قاضی نے کہا کہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کرنے والے ممالک مکار ہیں کہ وہ جانتے ہیں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی… Continue 23reading بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مذاکرات کے امکان کو بالکل ختم کردیا، ہمیں چھوٹی سی کامیابی ملی، اب کیا کرنا ہوگا؟سابق سفیرجہانگیر قاضی  نے واضح کردیا

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال اورحفاظتی اقدامات کا جائزہ

datetime 19  اگست‬‮  2019

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال اورحفاظتی اقدامات کا جائزہ

لاہور19 اگست:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد کی صورتحال، لوگوں کے انخلاء کیلئے اقدامات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس میں بھارت کی جانب سے دریائے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال اورحفاظتی اقدامات کا جائزہ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ نا صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پورے خطہ میں امن کی علامت ہے۔ ایک بیا ن میں فیصل واوڈا نے کہاکہ اگر بھارت نے معاہدہ سندھ طاس کی خلاف ورزی کی تو معاہدہ کے ہی مطابق پاکستان کو مکمل انصاف… Continue 23reading بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی؟وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وجہ بتادی

datetime 19  اگست‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی؟وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وجہ بتادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی؟وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وجہ بتادی

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا،فضل الرحمان کاآرمی چیف کی توسیع پرحیرت انگیز ردعمل

datetime 19  اگست‬‮  2019

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا،فضل الرحمان کاآرمی چیف کی توسیع پرحیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارے لوگ عیاشیوں کیلئے نہیں آئینگے، حکومت کے خاتمے پر ہی تحریک ختم ہوگی،26 اگست کو اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس ہوگا،29 اگست کو دوبارہ اے پی سی ہوگی،رہبر کمیٹی ایک ہفتے میں چارٹر… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا،فضل الرحمان کاآرمی چیف کی توسیع پرحیرت انگیز ردعمل