بے نظیر قتل کیس کے چالان میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے مزید چار پلاٹ کی بھی قرقی کا حکم،خصوصی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

9  دسمبر‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی) بے نظیر قتل کیس کے چالان میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے مزید چار پلاٹ قرقی کا حکم جاری کرتے ہوئے عدالت نے کیس داخل دفتر کردیا ہے۔ پیر کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈارنے بے نظیر قتل کیس کے چالان میں مرکزی ملزمان قرادیئے گئے سابق صدر پرویز مشرف کے ڈی ایچ اے کراچی میں تین اور اسلام آباد میں مزید ایک کمرشل پلاٹ کی تفصیل موصول ہونے کے بعد چاروں، پلاٹوں بحق سرکار قرق کرنے کا حکم جاری کردیا

سوموار کے روز سماعت کے موقع پر ایف آئی اے کی انسپکٹر عظمت نے سابق صدر پرویزمشرف کے مزید 4 پلاٹوں بارے تفصیل عدالت میں پیش کی ایف آئی اے کی جانب سے بتا یا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکاؤنٹس ضبط کرنے کے احکامات کے بعد مزید پلاٹوں کا انکشاف ہوا تھا جسکی تفصیل عدالت کے روبرو پیش کردی گئی ہے جس پر خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے سابق صدر پرویز مشرف کے. یہ چاروں پلاٹ بھی قرق کرنے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…