جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں شریک اہم ملزم اہل خانہ سمیت لاپتہ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک سے متعلق ویڈیو لیک اسکینڈل میں شریک ملزم اور ان کے اہل خانہ کے لاپتہ ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے لوہی بھیر تھانے میں لاپتہ ہونے والے ملزم خرم یوسف کے سالے کی مدعیت میں تعزیزات پاکستان کی دفعہ… Continue 23reading جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں شریک اہم ملزم اہل خانہ سمیت لاپتہ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، حیرت انگیز انکشافات