جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، شہبازشریف،کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد ہو۔  لاہور ہائیکورٹ کے  فیصلے کے  بعد میڈیاسے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت عالیہ نے نواز شریف کو علاج کی غرض سے باہر جانے کی اجازت دیدی ہے

اور عدالت حکومتی بانڈز کی شرط کو مسترد کرتے ہوئے ہمارا موقف تسلیم کر لیا ہے جس پر پور ی قوم کو ہم مبارکباد دیتے ہیں اور میاں نواز شریف کا علاج فوری ہونا چاہیے حکومت نے علاج میں جو رکاوٹ پیدا کی تھی وہ اب دور ہو گئی ہے۔ میاں نواز شریف کے لئے دعا کرنیوالے تمام لوگوں بالخصوص وکلاء  اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…