عام انتخابات،گوگل کا ڈوڈل بھی انتخابی رنگ میں ڈھل گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان میں عام انتخابات کے روز سرچ انجن گوگل کا ڈوڈل بھی الیکشن کے رنگ میں رنگ گیا ۔گوگل نے ڈوڈل پر سبز ہالی پرچم اور بیلٹ باکس کی تصویر لگائی گئی ۔یاد رہے کہ گوگل ڈوڈل اہم مواقعوں کی مناسبت سے تصاویر لگاتا ہے ۔