ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نیوایئر نائٹ پر سپلائی کیلیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نیوایئر نائٹ پر سپلائی کے لیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔پولیس کے مطابق ماڈل ٹاؤن کچہری پارکنگ سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی۔ خفیہ اطلاع پر نصیر آباد پولیس نے کارروائی کی، جس میں پارکنگ کے احاطے میں موجود شخص اشرف سے مجموعی طور پر 140 بوتلیں شراب برآمد ہوئی۔

ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ نیو ایئر نائٹ پر کچہری سمیت دیگر جگہوں پر سپلائی کے لیے شراب کی کھیپ لایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔دریں اثنا ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ٹریفک پلان کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری کیے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پلان کے مطابق گنجائش سے زیادہ گاڑیاں داخل نہ ہونے دیں۔ نیو ائیر نائٹ کے موقع پراہم شاہراہوں پراضافی ٹریفک اہلکار تعینات کیے جائیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…