ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے 20 ہزار کے قریب پاسپورٹ بلاک

datetime 31  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے 20 ہزار کے قریب پاسپورٹ بلاک کردئیے گئے ہیں۔ ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے مطابق غیرقانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا ۔تفتان بارڈر سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے پر ایرانی حکام نے 20 ہزار کے قریب پاکستانی ڈی پورٹ کیے۔وزارت داخلہ نے غیرقانونی طور پر بارڈر کراس کرنے والے شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…