جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

 6ہزار روپے یازائد یومیہ روم چارجز وصول کرنیوالے نجی ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،نوٹسز جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

 6ہزار روپے یازائد یومیہ روم چارجز وصول کرنیوالے نجی ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،نوٹسز جاری

لاہور(این این آئی)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے 6ہزار روپے اور اس سے زائد یومیہ روم چارجز وصول کرنے والے نجی ہسپتالوں اور1500روپے یا اس سے زائد مشورہ فیس لینے والے ڈاکٹروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے نوٹسز کا اجراء شروع کر دیا۔ چیئرمین پنجاب ریو نیو اتھارٹی جاوید اختر کے مطابق کمرے کے… Continue 23reading  6ہزار روپے یازائد یومیہ روم چارجز وصول کرنیوالے نجی ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،نوٹسز جاری

مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی کے بعدن لیگ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا،شہبازشریف کا حیرت انگیز جواب

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی کے بعدن لیگ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا،شہبازشریف کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کا مورال ہائی ہے، وہ سب کو سلا کہہ رہے تھے، ایوان کے چھ ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں موجود نہیں تھے،صدر کی تقریر کے دور ان اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے، جے آئی کے مارچ میں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی کے بعدن لیگ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا،شہبازشریف کا حیرت انگیز جواب

سندھ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبریں،فردوس عاشق اعوان نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

سندھ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبریں،فردوس عاشق اعوان نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) معاو ن خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے گورنر راج کی بات کی ہے نہ ایمرجنسی لگا کر کسی صوبے کے آئینی حقوق پر حملہ کرنا چاہتی ہے، سندھ حکومت کی خراب کارکردگی کا خمیازہ سندھ اور کراچی کے عوام… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبریں،فردوس عاشق اعوان نے اہم ترین اعلان کردیا

دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کاروائی کا آغاز،عوام کیلئے وارننگ جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کاروائی کا آغاز،عوام کیلئے وارننگ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آبادی ٹریفک پولیس نے دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کے ہمراہ بیٹھے سوار کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے… Continue 23reading دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کاروائی کا آغاز،عوام کیلئے وارننگ جاری

ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان نے درخواست پر سماعت کی۔  عدالت نے ڈاکٹر عبدالقدیر کے کیس پر سماعت کے لیے 25 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔… Continue 23reading ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان سے متعلق ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں حکام نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور کشمیر کاز کیلئے حمایت کا… Continue 23reading کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے پہلے ہی قانونی اور مالی بحران پیدا کر رکھا ہے اور اب یہ آئینی بحران پیدا کر رہی ہے،سندھ حکومت کو توڑنے کی کوششیں ہو رہی ہے اور فارورڈ بلاک بنانے کی سازش کی جا رہی ہے،مولانا… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

 ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

 ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں سے ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹ کر فرار ہونے والے غیر ملکی گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی، ملزمان کے خلاف اب تک دس سے زائد مقدمات منظر عام پر آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading  ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا

جنوبی وزیرستان (آن لائن)پاک آرمی نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا کے علاقہ جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل  گئی۔ذاکراللہ محسود جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کررہا ہے۔تعلیم کے حصول کا خواہشمند تھا۔مگر گھریلوکمزور مالی حالات نے انھیں تعلیم سے دور رہنے پر مجبور… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا