پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، احسن صاحب آپ جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا نہیں ، عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ لٹیرا لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کر رہی ہے، لیگی قیادت کے تمام اکاؤنٹس، کاروبار اور علاج بھی بیرون ملک میں ہے، پناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم بھولی نہیں۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، انہوں نے ن لیگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ پرآپ نے حملہ کیا یا بریف کیسوں کی چمک دکھاتے رہے۔ آج نئے بھیس میں پھرقوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا ہونے والا نہیں، عمران خان 2018 میں 5 سالہ سیریز جیت چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…