جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی محمد خان نے تین سالہ بچی کشف کے کان میں پہلی اذان دی جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی محمد خان ایک بچی کے کان میں اذان دے رہے ہیں ۔ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…