منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ,ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکومت سے لاہورشہرمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی تنظیم نے کہا کہ اسموگ پرقابو پانے کے حکومتی ناکافی

اقدامات پرتشویش ہے جس سے لاہورکے ہر شہری کو خطرہ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ معاملہ اس قدرسنجیدہ ہے کہ ہم دنیا بھرمیں اپنے اراکین سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی حکام سے کہیں کہ وہ اس بحران کی نوعیت کوسنگین مانے اورلوگوں کی صحت اورجانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…